نادرا کا ڈیٹا کیسے ہیک ہوا؟ قائمہ کمیٹی نے حکام کو طلب کر لیا

نادرا کا ڈیٹا کیسے ہیک ہوا؟ قائمہ کمیٹی نے حکام کو طلب کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راجہ خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا کمیٹی کے اجلاس میں نادرا کا ڈیٹا ہیک ہونے کا معاملہ اٹھا دیا گیا ،کمیٹی نے ڈیٹا ہیکنگ کے معاملے کا نوٹس لے لیا ،آئندہ اجلاس میں نادرا اور ایف آئی اے حکام کو طلب کر لیا گیا ،راولپنڈی میں بحرین پولیس میں بھرتیوں سے متعلق جعلی اشتہار کا بھی ذکر کیا گیا، جعلی اشتہار کس نے کیسے دیا ؟کمیٹی نے تفصیلات طلب کر … نادرا کا ڈیٹا کیسے ہیک ہوا؟ قائمہ کمیٹی نے حکام کو طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں