بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف،نئی دہلی کے عمل پراسلام آباد ردعمل ظاہر کرے گا،وزیر خارجہ

0
7

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستانی سفارتی عملے پرجاسوسی کے الزامات لگائے ہیں،بھارت نے 50 فیصد سفارتی عملے کوکم کرنے کا کہا ہے،نئی دہلی کے عمل پراسلام آباد ردعمل ظاہر کرے گا،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت کوخود اندرونی چیلنجزکا سامناہے،چین کاخطے میں امن کےلیےبھارت کے خلاف اقدام درست تھا،بھارت نے متنازع علاقے میں تعمیرات کیں جوغیر قانونی عمل ہے،سعودی عرب اورترکی نےم قبوضہ کشمیرپربھارتی موقف مسترد کردیا،مقبوضہ کشمیر میں ہرروزشہادتیں ہورہی ہیں،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ چین کے ہاتھوں شرمندگی کے بعد ہندوستان منہ چھپاتا پھر رہا ہے بھارت نے بڑا بھونڈا اور جھوٹ پر مبنی الزام لگایا ہے۔ بھارت کے پاکستانی ہائی کمیشن عملے پر الزامات بے بنیاد ہیں۔ بھارت کسی نہ کسی بہانے کی تلاش میں ہے اور جتنے بھی الزامات لگائے سب غلط ہیں۔

قبل ازیں ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارتی الزامات عملے میں کمی کے لئے محض بہانہ ہیں۔ پاکستان ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کے بھارتی الزامات یکسر مسترد کرتا ہے۔

انہوں نے واضح کہا کہ ہم ہمیشہ بین الاقوامی قانون اور سفارتی اصولوں کے دائرہ کار میں رہتے ہیں۔ ایسے الزامات بھارتی ہائی کمیشن کی اسلام آباد میں غیر قانونی سرگرمیاں چھپا نہیں سکتے۔

عائشہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ کہ پاکستان نے بھی بھارتی ہائی کمیشن کے عملے میں 50 فیصد کمی کے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے انڈین ناظم الامور سے 7 روز میں اس فیصلے پر عمل کرنے کیلئے کہہ دیا گیا ہے۔

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

‏یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ بن چکے،وزیراعظم عمران خان

مودی ٹرمپ ٹیلی فونک رابطہ ، بھارت کی چین اور امریکہ کی سیاہ فاموں کے ہاتھوں درگت پر دونوں کا ایک دوسرے سے اظہار یکجہتی

لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست

بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟

لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے

لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے

بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان

1975 کے بعد آج چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی کی ہلاکت ہوئی ، انڈین آرمی دو بجے پریس کانفرنس کرے گی

لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ

لگتا ہے چین نے "گھر میں گھس کر ماریں گے” کی جارحانہ عسکری اپروچ کو ہائی جیک کرلیا ،محبوبہ مفتی

ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ، تاحال ایک بھارتی میجر چینی فوج کے قبضے میں ہے، دفاعی تجزیہ کار کرنل ر اجے شکلا

چینی فوج کے ہاتھوں کرنل سنتوش کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں اورچچی بیہوش،ہسپتال منتقل

لداخ،لڑائی کا آغاز کیسے ہوا؟ بغیرایک گولی چلے بھارتی فوج کی درجنوں ہلاکتیں،بھارتی آرمی چیف نے سر پکڑ لیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے دہلی سے پاکستانی سفارتخانے کے عملے کو 50 فیصد تک کم کرنے کا اعلان کیا تھا

باغی ٹی وی کا کبوتر بھارتی فوجیوں کو "کٹ” پڑنے کی تصویریں لے آیا

Leave a reply