نیک عمل کی تشہیر کرنے کوسستی شہرت قرار دینا صحیح نہیں، سلمان ثاقب شیخ عرف مانی

معروف اداکار و میزبان سلمان شیخ عرف مانی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے ان تمام لوگوں کو جواب دے دیا جو راشن تقسیم کی تیاری کے دوران تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر مانی اور انک اہلیہ معروف اداکارہ حرا پر تنقید کر رہے ہیں اداکار نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے اس بات پر زور دیا ہے کہ دوسروں کی مدد کرنا ایک اچھا کام ہے اور اچھے کام کو دکھا کر کرنا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کو ترغیب ملے اور وہ بھی دوسروں کی مدد کے لیے آگے آئیں باغی ٹی وی : گذ شتہ روز پاکستان … نیک عمل کی تشہیر کرنے کوسستی شہرت قرار دینا صحیح نہیں، سلمان ثاقب شیخ عرف مانی پڑھنا جاری رکھیں