نام میں بھٹو لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا،علی زیدی
نام میں بھٹو لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا،علی زیدی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ نام میں بھٹو لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا تحریک انصاف کا قافلہ سندھ حقوق مارچ کیلئے روانہ ہو چکا ہے، قافلے کی قیادت پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کررہے ہیں قافلے میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی، پارٹی رہنماؤں کی گاڑیوں کی بڑی تعداد موجود ہے، کراچی ٹول پلازہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی حیدر زیدی کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم پہلے والی جماعت نہیں ،پاکستان کی بہتری کے لیے سیاست کررہی ہے،جی ڈی اے والے ہمارے اتحادی ہیں ،وہ پی ٹی آئی کا ساتھ دیں گے، شاہ محمود قریشی ،اسدعمر ،وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبر پختونخوا ہمارے ساتھ شامل ہوں گے، علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اپنے لانگ مارچ کیلئے پورے شہر میں جھنڈے لگا رہی ہے جبکہ ہمارے بینرز اور جھنڈے اتارے جا رہے ہیں ، پولیس کے ذریعے ہمارے لوگوں کو تنگ نہ کریں، سیاست میں دہشت گردی سب سے پہلے پیپلز پارٹی لے کر آئی تھی ابھی تو موسم گرم نہیں ہوا تو ان پر خوف طاری … نام میں بھٹو لگانے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا،علی زیدی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں