نانا کو نواسی پر ترس نہ آیا،ٹوکہ سے کاٹنے کی کوشش،تشدد،سفاکیت کی انتہا،ویڈیو وائرل

نانا کو نواسی پر ترس نہ آیا،ٹوکہ سے کاٹنے کی کوشش،تشدد،سفاکیت کی انتہا،ویڈیو وائرل تاندلیانوالہ تھانہ صدر کے چک 612 گ ب میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، سگے نانا نے 3سالہ نواسی شاہدہ کے ساتھ ظلم وبربریت کی انتہا کردی ہے،ظالم فرزند معصوم شاہدہ کو بالوں سے پکڑکر پٹختا رہا،معصوم پچی کو بالوں سے پکڑکر اٹھانے کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے ،تاندلیانوالہ کے نواحی چک 612 گ ب میں سگے نانا نے 3سالہ نواسی شاہدہ کے ساتھ ظلم وبربریت کی انتہا کردی ۔موصول ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم فرزند نے نواسی شاہدہ کو بالوں سے … نانا کو نواسی پر ترس نہ آیا،ٹوکہ سے کاٹنے کی کوشش،تشدد،سفاکیت کی انتہا،ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں