نقلی انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

نقلی انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟ جعلی انڈے تیار کر نے کی چینی ٹیکنالونی اب پاکستان کے شہر کراچی میں بھی آ چکی ہے یہ جعلی انڈا چین سے ہوتا ہوا اب پاکستان میں بھی پہنچ چُکا ہے چینی خبر رساں ایجنسی سنہوا کے مطابق نقلی انڈے سب سے پہلے 1990ء کی دہائی کے وسط میں منظر عام پر آئے جس کے بعد پورے چین میں ان کی پروڈکشن شروع ہو گئی اب پاکستان میں بھی جعلی انڈے تیار کیے جا رہے ہیں اب اصلی اور جعلی انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے اس آرٹیکل میں آپ کو بتاتے … نقلی انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟ پڑھنا جاری رکھیں