نعرہ ریاست مدینہ کا اور ملک چلا رہے ہیں سود پر، مذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع

نعرہ ریاست مدینہ کا اور ملک چلا رہے ہیں سود پر، مذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 8.7 کرنے کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی ہے قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیراکومل کی جانب سے جمع کرائی گئی ،قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ مقدس ایوان گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی شدید مذمت کرتا ہے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شرح سود 8.7 فیصد کردی گئی ہے ،ریاست مدینہ کے نعرے لگانے والے وزیراعظم نے اسلامی ریاست کو سود پر … نعرہ ریاست مدینہ کا اور ملک چلا رہے ہیں سود پر، مذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع پڑھنا جاری رکھیں