fbpx

نارووال مریدکے روڈ پر ٹویوٹا حادثے کا شکار

نارووال مریدکے روڈ پورے کے اسٹاپ کے پاس فیصل آباد سے آتا ہوا ٹویوٹا روڈ سے نیچے گر گیا ہے۔ریسکیو کو کال موصول ہوتے ہی ۔ریسکیو 1122کی ایمبولینسز کو جاۓ حادثہ پر بھیج دیا گیا ریسکیو 1122 ایمبولینسوں کا حادثے پر بر وقت رسپانس حادثے میں 10 لوگ زخمی ۔

ریسکیو 1122 کے جوانوں 8 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال شفٹ کر دیا جبکہ 2 لوگوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر فارغ کر دیا گیا.زخمیوں میں کنزہ بنت امجد عمر 12 سال، آنسہ بنت عابد عمر 24 سال،زیب بنت قیصر عمر 6 سال،، ربیعہ زوجہ ثاقب عمر 35 سال، شرافت ولد اللہ دتہ عمر؛ 35 سال. ثاقب ولد راشد عمر 39 سال، انصر ولد کفایت عمر 42 سال، قیصر ولد رشید عمر 40 سال،عمران ولد مجید عمر 47 سال اور غفور ولد جمشید عمر 40 سال شامل۔

محمد عارف راشد باغی ٹی وی نارووال۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.