ناشتے میں کی جانے والی چند غلطیاں جو نقصان کا باعث بنتی ہیں

ویسے تو طبی سائنس مکمل طور پر تصدیق نہیں کرسکی کہ ناشتا دن کی سب سے اہم غذا ہے یا نہیں مگر ایسی متعدد وجوہات ہیں جو دن کی پہلی غذا کو ترجیح بنانے کی اہمیت پر زور دیتی ہیں پروٹین، صحت بخش چکنائی اور فائبر پر مبنی متوازن غذا کا استعمال دن بھر کے کاموں کے لیے جسمانی توانائی فراہم کرتا ہے جبکہ اس سے دن کے باقی حصے میں زیادہ کھانے سے بچنا بھی آسان ہوجاتا ہے اگر دن کا آغاز صحت بخش غذا سے کریں تو نفسیاتی طور پر بھی دن کے باقی حصے میں صحت بخش … ناشتے میں کی جانے والی چند غلطیاں جو نقصان کا باعث بنتی ہیں پڑھنا جاری رکھیں