نیو نیوز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نصراللہ ملک نےماروی سرمد سے معافی مانگ لی
نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نصر اللہ ملک نے خلیل الرحمن قمر کے ماروی سرمد کے ساتھ غیر اخلاقی رویے پر معافی مانگ لی باغی ٹی وی: گذشتہ روز نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کے لائیو شو آج عائشہ احتشام کے ساتھ میں خلیل الرحمن قمر ماوری سرمد اور سینیٹر مولانا فیض احمد آزادی مارچ کےحوالے سے رائے دینے کے لئے شامل ہوئے تھے جس میں خلیل الرحمن قمر نے ماروی سرمد کے میرا جسم میری مرضی نعرہ بولنے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا تھا اور غیر اخلاقی رویہ اپنایا تھا تاہم اب … نیو نیوز کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نصراللہ ملک نےماروی سرمد سے معافی مانگ لی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں