نیشنل پارک ایریا میں سرکاری زمین پر قبضے کیس کا فیصلہ محفوظ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیشنل پارک ایریا میں سرکاری زمین پر قبضے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری زمین پر تعمیرات کی اجازت دینے پر پابندی عائد کردی،عدالت نے کہا کہ سرکاری زمین پر قبضہ کروانا مئیر اسلام آباد، چیئرمین سی ڈی اے کا مس کنڈکٹ ہے، سرکاری زمین پر قبضہ سے متعلق سینیٹر اورنگزیب اورکزئی اور مئیر کےخلاف ریفرنس بنتا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ سرکاری زمینوں پر قبضے کروانے پر تفصیلی فیصلہ جاری کریں گے،عدالت نے سینیٹر اورنگ زیب اورکزئی سے استفسار کیا کہ سرکاری زمین پر قبضے کے لیے باڑ کیوں لگائی ؟ سینیٹر اورنگزیب نے عدالت میں کہا کہ پارٹی رہنماوَں نے خرچہ کرکے وزیر اعظم کے گھر بھی باڑ لگوائی، جس پر عدالت نے کہا کہ آپ وزیر اعظم کو سرکاری زمین پر قبضے کے کیس میں نہ لائیں، آئی بی افسران کا ہاؤسنگ سکیم کے نام پر بڑا دھوکہ، رقم لیکر ترقیاتی کام کروانے کی بجائے مزید زمین خرید لی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے … نیشنل پارک ایریا میں سرکاری زمین پر قبضے کیس کا فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں