قومی اسمبلی اجلاس، خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ آ گیا

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اپوزیشن اراکین نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اسمبلی اجلاس میں شرکت کی، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خورشید شاہ کی گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،خورشید شاہ پارٹی کے سینئررہنما اور رکن پارلیمنٹ تھے، آصف زرداری خورشید شاہ ملاقات،نیب افسر نے کہا ریمانڈ ملا ، ملاقات کی اجازت نہیں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی قاسم … قومی اسمبلی اجلاس، خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں