نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کراچی کے دو طبی مراکز کو کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق این سی او سی کی جانب سے انڈس اسپتال اور ٹبا ہارٹ انسٹی ٹیوٹ کو کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دی گئی ہے جس کے بعد اب دونوں سینٹر لوگوں کو ویکسین لگانے کے اہل ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ این سی او سی کے تحت کراچی میں نجی سطح پر ویکسین لگوانے والے سینٹرز کی تعداد 6 ہوگئی۔کراچی میں کورونا ویکسی نیشن کرنے والوں میں ضیاالدین اسپتال، ساؤتھ سٹی، او ایم آئی، ہاشمانی ،انڈس اور ٹبا ہارٹ انسٹیٹوٹ شامل ہے۔
نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر نے کراچی کے دو طبی مراکز کو کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دے دی۔

Latest from کراچی

افغان ٹرانزٹ پر ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے 10 فیصد پروسیسنگ فیس عائد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغان ٹرانزٹ کے ذریعے ہونے والی ناجائز منافع خوری اور غیر قانونی تجارت کے خلاف اہم

کراچی میں شدید گرمی کے دوران 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، جہاں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 14

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی میزبانی میں وفاقی وزراء اور صنعت کاروں کا اہم اجلاس
کراچی (باغی ٹی وی، خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی میزبانی کی، جس

ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں، سبی 50 ڈگری کے ساتھ گرم ترین شہر قرار
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی نے زندگی کو متاثر کر رکھا ہے اور ہیٹ ویو کی کیفیت برقرار ہے۔ باغی ٹی وی

کراچی میں بجلی و پانی کی بدترین قلت، عوام سڑکوں پر، ٹریفک جام
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے دوران بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے، جس کے