نواز کی پیشی، عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ طلال چودھری گر گئے

0
44

نواز شریف کی پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان باز نہ آئے، عدالت میں ایسا کام کیا کہ نواز شریف کو منع کرنا پڑا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چودھری ملز گیس،نوازشریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت شروع ہو گئی ،احتساب عدالت لاہورکے جج امیرمحمد خان کیس کی سماعت کررہے ہیں ،عدالت نے نواز شریف کو روسٹرم پر طلب کرلیا، نیب نے نواز شریف کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر دھکم پیل سے کمرہ عدالت میں موجود میزٹوٹ گئی ،مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کمرہ عدالت میں میز ٹوٹنے سے گرگئے .

مولانا کا دھرنا، نواز شریف نے خود کیا اعلان

نواز شریف عدالت پہنچے، کارکنان نے کونسا نعرہ لگا دیا؟

سابق وزیراعظم نوازشریف کوسخت سیکیورٹی حصار میں عدالت پہنچایا گیا ،احتساب عدالت لاہور میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے

نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی

احتساب عدالت کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے،ن لیگی رہنما عدالت کے اطراف پہنچ چکے ہیں، کارکنان بھی جمع ہیں .

Leave a reply