نواز اور شہباز لندن میں لڑ پڑے، میں‌ واپس جا کر یہ کام کرونگا دیکھتا ہوں‌ کون روکتا ہے؟ نواز شریف

0
30

نواز اور شہباز لندن میں لڑ پڑے، میں‌ واپس جا کر یہ کام کرونگا دیکھتا ہوں‌ کون روکتا ہے؟ نواز شریف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان واپس آ کر دوبارہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا عندیہ دے دیا

سینئر صحافی رانا عظیم نے نجی ٹی وی چینل 92 نیوز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے لندن نہ آنے پر نواز شریف شہباز شریف سے ناراض ہیں، نواز شریف کو شہباز شریف نے یقین دہانی کروائی تھی کہ مریم نواز فروری میں لندن آ جائے گی لیکن ایسا نہ ہو سکا.

رانا عظیم کا مزید کہنا تھا کہ اب مریم نواز لندن نہیں آرہی تو نوازشریف سمجھتے ہیں کہ شہباز شریف نے غلط بیانی کی ہے۔ دونوں بھائیوں نواز اور شہباز کی گفتگو میں ایک وقت ایسا آیا ہے کہ نواز شریف نے کہا کہ میں واپس جاکر سیاست شروع کر رہا ہوں ،پھر میں دیکھتا ہوں کہ مجھے کون روکتاہے ۔

رانا عظیم نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو لندن بھجوانے کے معاملے پر تحریک انصاف کے اندر دو دھڑے اسلئے بن گئے ہیں کہ کیونکہ اس وقت مہنگائی بہت ہے، مسائل بہت ہیں، اگر کوئی مخالف ہمارے خلاف کھڑا ہوگیا تو ہمارے لئے بہت مسائل پیدا ہوجائیں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں جمع کروائی گئی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ دو صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالت میں جمع کروائی گئی میڈیکل رپورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی انجیو گرافی جلد از جلد کروانے کی سفارش کی گئی ہے۔

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟

مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی اگر انجیو گرافی نہ کرائی گئی تو ان کی صحت کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ نواز شریف کے غیر متوازن پلیٹ لیٹس کی وجہ سے پہلے ہی علاج موخر ہوتا رہا تاہم ان کے پلیٹ لیٹس اب ٹھیک ہیں۔ ںواز شریف کا ماہر امراض خون ڈاکٹر کاظمی سے 24 فروری کا وقت لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر کاظمی سے کنسلٹ کرکے دل کے علاج کی طرف جائیں گے۔ نواز شریف کو علاج کے لیے برطانیہ میں طبی ماہرین کی زیر نگرانی رہنا چاہیے۔

واضح رہے کہ شریف خاندان نیب کے ریڈار پر ہے، شہباز شریف کے خلاف نیب میں تحقیقات چل رہی ہیں، حمزہ شہباز جیل میں ہیں، شہباز شریف فیملی کے اثاثے اور بینک اکاونٹس نیب نے منجمند کرنے کا حکم دیا ہے، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس کیس میں سات برس قید کی سزا کوٹ لکھپت جیل میں کاٹ رہے تھے کہ لندن منتقل ہو گئے، شباز شریف ،مریم نواز ضمانت پر ہیں، یوسف عباس جیل میں ہیں

واضح رہے کہ نوازشریف کی لندن میں شہبازشریف، بیٹوں اور بھتیجوں کے ہمراہ تصویر منظر عام پر آئی تھی جس میں سابق وزیراعظم ہشاش بشاش انداز میں ایک ریسٹورنٹ میں کھانے کی میز پر موجود نظر آ رہے ہیں ،اس حوالے سے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ تصویر دیکھ کر ڈاکٹر عدنان کو فون کیا، ان سے پوچھا نوازشریف کا گھومنا علاج کا حصہ ہے، حکومت کو علاج سے متعلق کوئی اطلاع نہیں۔

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

نواز شریف کی سوشل میڈیا پر جو تصویر وائرل ہوئی اس میں نوازشریف کے صاحبزادوں حسن ،حسین نواز سمیت اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار مہنگے ترین ریستوران میں ناشتہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے سابق وزیراعظم نوازشریف کے علاج کے سلسلہ میں 20 نومبر سے لندن میں موجود ہیں، اسپتال ذرائع کے مطابق نوازشریف کے دل کوخون پہنچانے والی شریان سکڑ گئی ہے ، خون کی روانی کو برقراررکھنےکیلئے’’کورنری انٹروینشن‘‘ کی ضرورت ہے اور اگر علاج کامیاب نہ ہوا تو مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر کا بائی پاس کیا جائے گا۔

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

Leave a reply