نواز شریف کی شیخوپورہ میں جائیداد کس نے خرید لی؟ تلہکہ خیز انکشاف

نواز شریف کی شیخوپورہ میں جائیداد کس نے خرید لی؟ تلہکہ خیز انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ڈی سی شیخوپورہ نے جائیداد نیلامی کی بولی کی تاریخ مقرر کردی دوسری جانب ڈی سی شیخوپورہ کا بولی کیلئے تاریخ مقررکرنے کا فیصلہ بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے،درخواست گزار اشرف ملک کا کہنا ہے کہ شیخوپورہ کی 88کنال اراضی نواز شریف سے خرید چکا ہوں،نوازشریف کو75 ملین روپے کی ادائیگی بھی کی جا چکی ہے،نوازشریف کی گرفتاری کے … نواز شریف کی شیخوپورہ میں جائیداد کس نے خرید لی؟ تلہکہ خیز انکشاف پڑھنا جاری رکھیں