نواز شریف کی کونسی جائیداد کی فروخت کا حکم ملنے والا ہے؟

0
23

نواز شریف کی کونسی جائیداد کی فروخت کا حکم ملنے والا ہے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آبادمیں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی

نیب نے نوازشریف کی جائیداد نیلامی کی درخواست پر فیصلے کی استدعا کر دی ،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہا کہ نواز شریف کی جائیداد نیلامی کی درخواست دی ہے، احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کہا کہ جن جائیدادوں پر اعتراض نہیں آیا انکی فروخت کا آرڈر دے دیں گے،

واضح رہے کہ احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کیے تھے ،نیب نے عدالتی حکم پر نواز شریف کے اثاثوں کی رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی،نوازشریف کے اثاثوں میں پراپرٹیز، گاڑیاں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہے، سابق وزیراعظم کے نام پر لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی شامل ہے،نوازشریف کی ملکیت میں مرسیڈیز، لینڈ کروزر اور 2 ٹریکٹرزبھی شامل ہیں،لاہورکےنجی بینک میں نواز شریف کے نام ملکی اور غیرملکی اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہے،

ڈاکٹر عدنان کا علاج شروع ہوتے ہی مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

مریم نواز واقعی بیمار یا پھر امید سے؟ خبر سن کر نواز شریف بھی مسکرا دیئے

نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کیخلاف مریم کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

Leave a reply