نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نادرا لوگوں کے مسائل کے حل پرتوجہ دے شیخ رشید احمد نے نادرا ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 16ہزارمیں 3ہزار افرادکانٹریکٹ پر ہیں،ہمیں تنخواہوں سے نہیں کام سے غرض ہے،افغان چمن سرحد پر لاکھوں افراد آ جارہے تھے،جب تک وزیر داخلہ رہوں گا کسی کانٹریکٹ ملازم کوفارغ نہیں کروں گا،نادرا بڑا حساس ادارہ ہے جس میں زبردست کام ہو … نواز شریف کو کیوں واپس نہیں لا سکتےِ؟ شیخ رشید نے ہاتھ کھڑے کر دیئے پڑھنا جاری رکھیں