نواز شریف کے ٹیلی فون پر شہباز شریف سے شکوے

نواز شریف کے ٹیلی فون پر شہباز شریف سے شکوے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے رہنما سابق نواز شریف نے شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اطلاعات کے مطابق دونوں بھائیوں کے مابین پی ڈی ایم کے معاملے پر گفتگو کی گئی، شہباز شریف نے نوازشریف کی خیریت دریافت کی، نواز شریف نے شہباز شریف کو اس بات کی ہدایت کی کہ پی ڈی ایم کا اجلاس بلایا جائے اور اس میں آئندہ کے لئے اہداف مقرر کریں ،حکومت کے خلاف جاری تحریک کسی صورت رکنی نہیں چاہئے،نواز شریف کا کہنا تھا کہ … نواز شریف کے ٹیلی فون پر شہباز شریف سے شکوے پڑھنا جاری رکھیں