نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوائی یا نہیں؟ اہم انکشاف

نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوائی یا نہیں؟ اہم انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ہم نےنہیں عدالت نے مفرور قرار دیا ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نوازشریف کا بہترین علاج کیاگیا ،3 بار وزیراعظم رہنے والے کو واپس آنا چاہیئے، نواز شریف نے ابھی تک تازہ رپورٹس نہیں بھجوائیں، نواز شریف کو حکومت نے نہیں، عدالت نے مفرور قرار دیا، نواز شریف کی ضمانت دینے والا ہمارے پاس ہی ہے، کہیں نہیں گیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کا … نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس بھجوائی یا نہیں؟ اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں