طے کچھ ہوا، نواز شریف نے کچھ کہا، نواز شریف آرمی چیف پر الزامات کے ثبوت دیں،بلاول

پی ڈی ایم کے غبارے سے بلاول نے ہوا نکال دی،کہا طے کچھ ہوا، نواز شریف نے کچھ کہا، نواز شریف الزامات کے ثبوت دیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے نواز شریف کی اداروں کے مخالف تقریر پر کہا ہے کہ انتظار ہے نواز شریف کب ثبوت پیش کریں گے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے گوجرانوالہ جلسے کے دوران پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل … طے کچھ ہوا، نواز شریف نے کچھ کہا، نواز شریف آرمی چیف پر الزامات کے ثبوت دیں،بلاول پڑھنا جاری رکھیں