نواز شریف ایک اور مقدمے میں اشتہاری قرار، جائیداد بارے عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی

عدالت نے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ،جج اسد علی نے ملزم نواز شریف کوعدالتی اشتہاری قرار دے دیا ،عدالت نے نواز شریف کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا

نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف جان بوجھ کر ریفرنس کا سامنا نہیں کر رہے،عدالت نے کہا کہ نوازشریف کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کی جاتی ہے ،نیب سے نوازشریف کو اشتہاری قرار دلوانے کی ابتدائی رپورٹ طلب کر لی،

عدالت نے نیب اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو آئندہ سماعت پر جائیداد قرق کرنے کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 30روزکا وقت گزرنے کے باوجود نواز شریف پیش نہیں ہوئے،عدالت نے آئندہ سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی

‏لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی

کسی سیٹھ کی مالی معاملات میں ہونے والی گرفتاری کو میڈیا کی‌ آزادی کے ساتھ جوڑنا صحافتی اقدار کی نفی ہے،فردوس عاشق اعوان

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

حمزہ شہباز، میر شکیل الرحمان کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

نواز شریف کے وارنٹ ،عدالت کا تحریری حکم بھی آ گیا

میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ

نواز شریف کے وارنٹ پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب،میر شکیل الرحمان کے ریمانڈ میں توسیع

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس،نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.