نوازشریف سزا معطلی کیس کا فیصلہ محفوظ
نوازشریف سزا معطلی کیس کا فیصلہ محفوظ
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق. اسلام آباد ہوئی کورٹ نے نوازشریف سزا معطلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، نواز شریف نے العزیزیہ ریفرینس کیس میں سزا معطلی کی درخواست دے رکھی تھی .درخواست میں طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی اپیل دائر کی گئی تھی.جس کو عدالت عالیہ نے سماعت کے لیے منطور کر لیا تھا
.اب سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے بنچ نے سماعت مکل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا .توقع کی جارہی ہے کہ کچھ دیر میں فیصلہ سنایا جائے گا.