نوازشریف کے اثاثوں کی تحقیقات کا اختیارکس کو؟ عدالت میں دلائل جاری

چیئرمین نیب نے 4 اکتوبر کو نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ نواز شریف کو گرفتاری کی وجوہات تحریری طورپرفراہم کر دی گئی ہیں ،شریف خاندان نے 1992 سے 2016تک چودھری شوگر ملز میں سرمایہ کاری کی، چیئرمین نیب نے 4 اکتوبر کو نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے، نواز کی پیشی، عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ طلال چودھری گر گئے نیب پراسیکیوٹرنے کہا کہ 2016 میں نوازشریف شیئرزہولڈرپائے گئے، نوازشریف چودھری اورشمیم شوگرملزمیں شیئرزہولڈ تھے، 1992 میں چودھری … نوازشریف کے اثاثوں کی تحقیقات کا اختیارکس کو؟ عدالت میں دلائل جاری پڑھنا جاری رکھیں