جمہوریت کو چلنے ہی نہیںدیاجاتا، پہلے کمزور کیا جاتا ہے پھر گھر بھیج دیا جاتا ہے ، نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب اے پی سی سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا اور ان محبتوںکو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا . انہوں نے کہا کہ اب جمہوری قوتین جمہوریت اور عوام کے حکمرانی کے لیے کھڑی ہو چکی ہیں جو کہ بہت ہی قابل ستائش بات ہے. انہوں نے کہا کہ اب جمہوری قوتوں کو روایتی احتجاج سے آگے بڑھ کر کردار ادا کرنا ہوگا . انہوں نے … جمہوریت کو چلنے ہی نہیںدیاجاتا، پہلے کمزور کیا جاتا ہے پھر گھر بھیج دیا جاتا ہے ، نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں