نواز شریف کی سزا کم کیوں؟ درخواست پر سماعت کب ہو گی؟ کاز لسٹ جاری

0
40

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر سماعت کب ہو گی؟ کاز لسٹ جاری

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 29 اکتوبر کوسماعت کے لیے مقررکر دی گئی ،نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے سے متعلق اپیل بھی 29 اکتوبرکوسماعت کے لیے مقررکی گئی ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کازلسٹ جاری کردی.

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے، گزشتہ روز انہیں چوھدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کر کے احتساب عدالت پیش کیا گیا جہاں‌عدالت نے نواز شریف کا 14 روزہ ریمانڈ پر دے دیا، اب نواز شریف نیب کی تحویل میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں.

نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

العزیزیہ ریفرنس،نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر

واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نے دونوں ریفرنسز پر فیصلے سنائے تھے اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کو سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں عدم شواہد کی بناء پر بری کر دیا تھا۔

نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی

نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

سیاست چھوڑ دوں گا، مگر کس شرط پر؟ نواز شریف بول پڑے

Leave a reply