نواز شریف کی صحت بارے شہباز شریف نے دی تشویشناک خبر

نواز شریف کی صحت بارے شہباز شریف نے دی تشویشناک خبر باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور میرے برادر بزرگ میاں محمد نوازشریف کی صحت بدستور تشویشناک اور غیرمستحکم ہے۔ ان کے علاج کے لئے ضروری عمل میں دو مرتبہ تبدیلی کرنا پڑی کیونکہ ان کی صاحبزادی مریم نوازشریف جو ایسے وقت میں اپنے والد کے پاس ہونا چاہتی ہیں، کو پاکستان سے آنے کی اجازت نہیں دی گئی۔  پیچیدہ نوعیت کی متعدد جان لیوا بیماریوں کے لاحق ہونے کی بناءپر میاں نوازشریف کی صحت … نواز شریف کی صحت بارے شہباز شریف نے دی تشویشناک خبر پڑھنا جاری رکھیں