نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے حکومت کیا کر رہی شہزاد اکبر نے لائحہ عمل بتادیا

0
29

نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے حکومت کیا کر رہی شہزاد اکبر نے لائحہ عمل بتادیا

باغی ٹی وی مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو درخواست کی ہے، ان کو ہر صورت واپس لائیں گے۔دنیا نیوز کے پروگرام ‘’دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو محدود مدت کیلئے بیرون ملک بھیجا گیا تھا لیکن وہ کوئی میڈیکل ثبوت نہیں دے سکے۔

‏لاہور ہائیکورٹ نے میر شکیل الرحمان کی درخواست ضمانت خارج کردی

کسی سیٹھ کی مالی معاملات میں ہونے والی گرفتاری کو میڈیا کی‌ آزادی کے ساتھ جوڑنا صحافتی اقدار کی نفی ہے،فردوس عاشق اعوان

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

حمزہ شہباز، میر شکیل الرحمان کی رہائی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

نواز شریف کے وارنٹ ،عدالت کا تحریری حکم بھی آ گیا

میر شکیل الرحمان کیس میں کیا غلط ہوا؟ سنئے مبشر لقمان کا کھرا سچ

نواز شریف کے وارنٹ پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب،میر شکیل الرحمان کے ریمانڈ میں توسیع

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نواز شریف صحتمند ہیں اور سیاست کر رہے ہیں، وہ وزٹ ویزہ پر ایک سال سے برطانیہ میں ہیں۔ وزٹ ویزہ پر 185 روز تک برطانیہ میں مقیم رہ سکتے ہیں۔ نواز شریف کو کورونا کی وجہ سے توسیع ملی۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ نواز شریف بتائیں کہ انھیں کون سی بیماری ہے جس کا علاج صرف برطانیہ میں ہے۔ نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو درخواست کی ہے، ان کو ہر صورت واپس لائیں گے۔

Leave a reply