اورنواز شریف نے بھی لیا "یوٹرن”…. شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں بھائی سے ملاقات

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج جمعرات کو ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر بات چیت کی، شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شمولیت کے حوالہ سے بھی مشاورت کی جس پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں تو جیل میں ہوں ،پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد دھرنے میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے. مولانا کا آزادی مارچ، مولانا متحرک، رابطے، ملاقاتیں شروع … اورنواز شریف نے بھی لیا "یوٹرن”…. شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں بھائی سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں