نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ خبر آ گئی ہے ،نواز شریف ،‌آصف زرداری سمیت اپوزیشن کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ،ایک طرف حکومت وبا کے خلاف برسرپیکار ہے دوسری جانب نیب نے اپنا کام تیزکر دیا ہے ،کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف ریفرنس کو اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کے لئے استعمال کیا جائے گا مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کامران خان نے تو اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اگر زرہ برابر … نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں