fbpx

ختم نبوت کی وجہ سے نواز شریف کو جوتا اور احسن اقبال کو گولی لگی ، ن لیگی رہنما کا سینیٹ میں انکشاف

ختم نبوت کی وجہ سے نواز شریف کو جوتا اور احسن اقبال کو گولی لگی ، ن لیگی رہنما کا سینیٹ میں انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ختم نبوت کا مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں پورے عالم اسلام کا مسئلہ ہے

مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ ختم نبوت پر ایمان کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوتا ،ہم وہ کردار ادا نہیں کرنا چاہتے جو پی ٹی آئی نے ہمارے خلاف کیا ،ہمارے خلاف دھرنا دیا گیا ،نوازشریف پر جوتا پھینکا گیا ، وزیرِداخلہ کو گولی ماری گئی اور وزیرخارجہ پر سیاہی پھینکی گئی ،

مشاہد اللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ پوری دنیا میں قادیانی پاکستان کے خلاف سر گرم ہیں ،کیا قادیانیوں نے کبھی کشمیر اور فلسطین میں ہونے والے مظالم کی بات کی،دنیا بھر میں مظالم کرنے والے قادیانیوں کو کیوں تحفظ فراہم کرتے ہیں ،کی محمد سے وفا تو ہم تیرے ہیں ،قادیانی پہلے خود کو غیر مسلم تسلیم کریں پھر انہیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جانا چاہیے ،

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

وزیراعظم نے اپنے کتے کے نام پر ٹائیگر فورس بنا لی،مشاہداللہ خان کا سینیٹ میں خطاب

وفاقی وزیر اطلاعات نے سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کو سنائیں کھری کھری

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

مشکل وقت میں چین کی پاکستان کی مدد، پاکستان نے بھی سینیٹ میں اہم قدم اٹھا لیا

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

مشاہداللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ چھ وزیروں نے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی کوشش کی ،حکومت قادیانیوں کو نہیں کلمے کو وزن دے اور آگ میں نہ کودے.

 

بھارتی ڈرامے چلیں تو سب خوش،اسلامی ہیروز کے ڈراموں پر اعتراض،فیصل جاوید نے کیا سینیٹ میں بڑا اعلان