جوبائیڈن کو نوازشریف نے بھی مبارک باد کا پیغام بھیج دیا

0
24

لندن :برطانیہ میں موجود پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھی نومنتخب امریکی صدرکومبارکباد کا پیغام بھیج دیا ہے، نوازشریف نے اپنے پیغام میں‌ نومنتخب امریکی صدرکے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی بھیجا ہے

نوازشریف کا کہنا تھاکہ امید ہے کہ آپ کی صدارت میں امریکہ اورپاکستان کے تعلقات میں بہتری آئے گی اوردونوں ملک ملکرمسائل کا حل کریں گا ،

دوسری طرف لندن میں موجود صحافی اظہرجاوید کہتے ہیں کہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن گزشتہ دو دہائیوں سے سابق وزیراعظمکے قریبی دوستوں میں شمار ہوتے ہیں

 

اظہرجاوید نے مزید کہاکہ وہ رائیونڈ جاتی عمرہ بھی آچُکے ہیں توقع یہی ہے کہ ٹرمپ کے برعکس پاکستان میں حقیقی جمہوریت کی بحالی اور یکطرفہ احتساب کے خاتمے کیکئے کردار ادا کرسکتے ہیں

Leave a reply