بھاشا ڈیم کا کریڈٹ 2016 سے نواز شریف کے پاس ہے اور کوئی اس سے چھین نہیں سکتا

0
26

لاہور:بھاشا ڈیم کا کریڈٹ 2016 سے نواز شریف کے پاس ہے اور کوئی اس سے چھین نہیں سکتا ، اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی ایم این اے اورسوشل میڈیا ایکٹوسٹ حناپرویزبٹ نے وزیراعظم عمران خان کوبھاشا ڈیم کوعملی شکل دینے پرقابل تحسین قراردینے کے بجائے سخت تنقید کی ہے

 

باغی ٹی وی کے مطابق حنا پرویزبٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ تویٹرپراپنے پیغآم مٰیں کہا ہےکہ بھاشا ڈیم کا کریڈٹ 2016 سے نواز شریف کے پاس ہے اور کوئی اس سے چھین نہیں سکتا

اپنے ٹویٹ پیغآم میں‌اکے چل یہ کہتی ہیں کہ ۔ نیازی کے کریڈٹ میں صرف پشاور بی آر ٹی کے کھڈے ہیں، اور ان کھڈوں کا کریڈٹ کوئی نیازی سے چھین نہیں سکتا

Leave a reply