fbpx

نواز شریف کی اپیلوں پر کارروائی کیسے آگے بڑھائی جائے گی، آج فیصلہ متوقع

العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر اپیلوں کی سماعت آج ہوگی-

باغی ٹی وی : العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر اپیلوں کی سماعت آج ہوگی –

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ اپیلوں پر سماعت کریں گے-

نواز شریف کی اپیلوں پر کارروائی کیسے آگے بڑھائی جائے گی، آج فیصلہ متوقع ہے-

نواز شریف کی غیرموجودگی میں اپیلوں پر سماعت کےلیے معاونت طلب کی گئی-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.