نواز شریف کی والدہ کی تدفین لندن میں ہوگی یا جاتی امرا؟

لاہور:نواز شریف کی والدہ کی تدفین لندن میں ہوگی یا جاتی امرا؟،اطلاعات کے مطابق اس وقت بہت سی خبریں گردش کررہی ہیں‌ کہ کیا نوازشریف کی والدہ محترمہ کولندن میں دفن کیا جائے گا یہ پھرپاکستان میں جسد خاکی لایا جائے گا

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ نوازشریف کی والدہ محترمہ کی تدفین جاتی امرا کی جائے گی یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بیگم شمیم اخترکومیاں محمد شریف کے پہلومیں‌سپرد خاک کیا جائے گا

ادھرباغی ٹی وی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے قبرکی تیاری شروع ہوگئی ہے ،

بیگم شمیم اخترکے جسد خاکی کے ساتھ خاندان کی کچھ‌ خواتین بھی پاکستان پہنچ رہی ہیں لیکن فی الحال ان کے نام سامنے نہیں آسکے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.