نواز شریف کی کلابازی،مریم کے جلسے اور والیم ٹین کب کھلے گا؟ سینئے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لئے مولانا کو مشورہ اور حمایت دینے کی بجائے خود پاکستان آئیں اور لیڈ کریں، لگتا ہے اب انکے پلیٹ لیٹس ٹھک ہو گئے ہیں مبشرلقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ اپوزیشن کی بھی کل بات کی تھی،کہ پی پی نے ایک ری ایکشن دیا تھا ن لیگ کے لئے آج نواز شریف نے کہہ دیا ہے پارٹی کو کہ ساری جماعتوں کو اکٹھا کریں اب حکومت کو … نواز شریف کی کلابازی،مریم کے جلسے اور والیم ٹین کب کھلے گا؟ سینئے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں