نواز شریف کی تقریر کا مفہوم ہے کہ وہ سیاستدانوں کے نہیں فوج کے خلاف ہیں،چودھری شجاعت برس پڑے

نواز شریف کی تقریر کا مفہوم ہے کہ وہ سیاستدانوں کے نہیں فوج کے خلاف ہیں،چودھری شجاعت برس پڑے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم،مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ہر دفعہ اقتدار ملنے کے بعد فوج سے لڑائی اور اداروں کو کمزور کیا، چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ نوازشریف کوقومی استحکام، یکجہتی اور ملکی سلامتی پیدا کرنا چاہیے تھا جو انہوں نے نہیں کیا، نوازشریف نے سیاستدانوں کی بجائے فوج کو ہدف تنقید بنایا،جن مشیروں نے تقریر لکھی اور کروائی انہوں نے نوازشریف کے پاؤں پر … نواز شریف کی تقریر کا مفہوم ہے کہ وہ سیاستدانوں کے نہیں فوج کے خلاف ہیں،چودھری شجاعت برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں