نوازشریف جس طرح ملک سے فرار ہوئے سب کو پتہ ہے. فواد چودھری

0
32

نوازشریف جس طرح ملک سے فرار ہوئے سب کو پتہ ہے. فواد چودھری

باغی ٹی وی : وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف جس طرح ملک سے فرار ہوئے سب کو پتہ ہے، نوازشریف جس طرح ملک سے فرار ہوئے سب کو پتہ ہے.شریف خاندان کو پاکستان کے عوام سے لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنا چاہیے،

منی لانڈرنگ کے پیسے سے لندن فلیٹس خریدے گئے تھےعدالت نےنوازشریف کو10،مریم نوازکو7سال قیدکی سزاسنائی. حدیبیہ کےذریعےپیسہ باہربھیجاگیااورلندن فلیٹ خریدےگئے،نوازشریف کی اپیلوں پر آج کا فیصلہ پاکستانی عوام کی فتح ہے،
مریم نواز کی اپیل میرٹ پر چلے گی،امید ہے اس مقدمے میں پاکستان کےعوام کےساتھ انصاف ہوگا،امید ہے اس مقدمے میں پاکستان کےعوام کےساتھ انصاف ہوگا،حدیبیہ کےذریعےپیسہ باہربھیجاگیااورلندن فلیٹ خریدے گئے، مجھے یقین ہےکہ اس مقدمےمیں انصاف ہوگا،آج نوازشریف کیس کافیصلہ انصاف اور حکومت کی فتح ہے،نوازشریف کی اپیلوں پر آج کا فیصلہ پاکستانی عوام کی فتح ہے

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا نوازشریف کی احتساب عدالت سے سزاوں کے خلاف دونوں اپیلیں خارج کی گئیں اسلام آبا د ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے فیصلہ سنایا نوازشریف کو احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائیں برقرار رکھی گئی نواز شریف پہلے ہی عدالتی مفرور قرار دیئے جاچکے ہیں

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو 7سال قید کی سزا سنائی تھی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا فیصلے میں کہا گیا کہ نواز شریف سرنڈر کے بعد اپیل کے لیے عدالت سے رجوع کریں نوازشریف واپس آئیں یا پکڑے جائیں تواپیل کرسکتےہیں

Leave a reply