نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی نے سماعت کی،دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ نواز شریف ضمانت پر نہیں اب بتائیں آگے کیا ہونا ہے ؟ جس پر خواجہ حارث بے کہا کہ نواز شریف کو آپ مفرور بھی قرار دے دیں تو پھر بھی اپیل کا فیصلہ تو کرنا ہے،پہلا تاثر یہی بن رہا کہ۔نواز شریف مفرور ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ نواز … نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں