نواز شریف کے وارنٹ ،عدالت کا تحریری حکم بھی آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ا حتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر کے خلاف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کا تحریری حکم جاری کر دیا عدالت نے تحریری حکم میں کہا کہ نواز شریف متعدد بارطلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے،نواز شریف کی طلبی کے لیے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے،پولیس کے مطابق نواز شریف ماڈل ٹاوَن اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں ہیں عدالت نے تحریری حکم میں کہا کہ پولیس عدالت کا وقت ضائع کر رہی ہے ،نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد سے متعلق پولیس … نواز شریف کے وارنٹ ،عدالت کا تحریری حکم بھی آ گیا پڑھنا جاری رکھیں