نواز شریف نے منگل کو لندن میں جس سفارتخانے میں ملاقات کی ہمیں علم ہے،شہباز گل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نوازشریف نے لال رنگ کی پگ پہن کر مودی کو خلوص کا پیغام بھیجا شہباز گل کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو جوابات دینے ہوں گے،نوازشریف اداوروں کو الزام دینا بند کردیں اور اثاثوں کا جواب دیں ،ہماری آرام کی نیندیں فوج کی مرہون منت ہے،نوازشریف نے کہا میں جدہ گیا لیکن ڈیل نہیں کی،آپ اداکاری بہت اچھا کرتے ہیں،نوازشریف کو آج جمہوریت کا چیمپئن بننا یاد آیا، شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کوعاصم سلیم باجوہ اس لیے کھٹکتے ہیں … نواز شریف نے منگل کو لندن میں جس سفارتخانے میں ملاقات کی ہمیں علم ہے،شہباز گل پڑھنا جاری رکھیں