نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت
نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی نے سماعت کی،جسٹس عامر فاروق نے خواجہ حارث سے استفسار کیا کہ عدالت میں اتنا رش ہے کرونا پھیل گیا تو کون ذمہ دار ہوگا، خواجہ حارث نے کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف ضمانت پر ہیں، نواز شریف کی صحت سے۔متعلق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست زیر التواء ہے، پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی تھی، نواز شریف اس وقت العریزیہ ریفرنس میں ضمانت پر نہیں ہیں، جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ نواز شریف ضمانت پر نہیں تو کیا آپ کو نہیں لگتا انہیں سرنڈر کرنا چاہیے تھا،جس پر خواجہ حارث نے کہا کہ نواز شریف علاج کے لیے لندن گئے ہیں،نواز شریف کے طبی معائنے کے بعد حکومتی میڈیکل بورڈ نے کہا تھا ان کا بیرون ملک علاج ممکن ہے،میڈیکل بورڈ نے تجویز کی نواز شریف کا ملک میں علاج ممکن نہیں، نواز شریف کے بھائی شہباز … نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں