نواز شریف کے اثاثے ضبط کرنے کے لئے عدالت کی اداروں کی اہم ہدایات

نواز شریف کے اثاثے ضبط کرنے کے لئے عدالت کی اداروں کی اہم ہدایات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف اثاثے ضبطگی معاملہ ، احتساب عدالت نے تحریری حکم جاری کر دیا تحریری حکم میں کہا گیا کہ اشتہاری ملزم نواز شریف کے ریفرنس میں ظاہر شدہ اثاثے ضبط کئے جائیں ،چئیر مین ایس ای سی پی ، ڈپٹی کمشنر لاہور، شیخوہ پورہ ، راولپنڈی ، ایبٹ آباد کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے،ای ٹی او لاہور، اسلام آباد کو گاڑیاں ، نجی بنکوں کو بنک اکاونٹس قرق کرنے … نواز شریف کے اثاثے ضبط کرنے کے لئے عدالت کی اداروں کی اہم ہدایات پڑھنا جاری رکھیں