نواز شریف کی جانب سے سیاسی بھیک کے پیغام بھجوائے جانے کا انکشاف

0
19

نواز شریف کی جانب سے سیاسی بھیک کے پیغام بھجوائے جانے کا انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے چند ہفتے پہلے سیاسی بھیک کے پیغام بھجوائے تھے.

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کیا اس وقت آپ کو نہیں پتا تھا کہ ملک میں 4 دفعہ مارشل لا لگا تھا، آیا یہ خبر آپ کو لندن پہنچنے کے بعد پتہ چلی؟

اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ پہلے اپوزیشن FATFقوانین کی آڑ میں حکومت کو بلیک میل کر کے NRO کی ناکام کوشش کرتی ہے . اس کے بعد میاں صاحب ہرکارے بھیج کر اپنے اور بیٹی کے لئے سیاسی بھیک کے لئے اداروں سے مداخلت کی درخواست کرتے ہیں. دونوں میں ناکامی کے بعد ان کو فوجی قیادت جمہوریت دشمن لگنا شروع ہو گئی

اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ کاش فوجی قیادت پر بدترین الزامات لگاتے اور پاک فوج کے بارے میں بھارتی بیانیہ بڑھاتے ہوئے میاں صاحب کو وہ فوجی بھی یاد آ جاتے جو اپنی جان اس ملک پر نچھاور کرتے ہیں. ہمیں محفوظ رکھتے ہیں اور اپنے گھر میں بیوہ اور یتیم چھوڑ جاتے ہیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ایک اور ٹویٹ میں مزید کہا کہ یہ کیسا سیاست دان ہے جو کلبھوشن یادیو کا نام نہیں لیتا لیکن جو دنیا میں پاک فوج کی قیادت کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے نہیں تھکتا. جو نارندرا مودی کو اپنے گھر بلاتا ہے اور دیارِ غیر میں اپنے ملک کی فوج کو بدنام کرتا ہے. جو RSS کے خلاف نہیں بولتا لیکن اپنی فوج کے خلاف زہر اگلتا ہے

واضح رہے کہ نواز شریف نے گزشتہ روز پی ڈی ایم کے جلسہ میں پاک فوج اور اداروں پر تنقید کی تھی،

گوجرانوالہ جلسہ،اپوزیشن کے سرگرم کارکنان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے مرتب فہرست باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

کارکنوں کی گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں، گرفتاریوں سے تحریکیں زور پکڑتی ہیں، رانا ثناءاللہ

پی ڈی ایم کے حکومت مخالف جلسہ سے قبل دہشت گردی کا تھریٹ جاری

عمران نیازی حکومت ناکام، اب ہتھکنڈوں سے نہیں بچے گی،احسن اقبال کا دعویٰ

پی ڈیم ایم جلسہ، بلاول زرداری کہاں پہنچ گئے؟ سب حیران

پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کی انٹری کہاں سے ہو گی؟ اہم شخصیات کے جلسہ گاہ کے دورے

ہمیں سیکورٹی تھریٹ ایشو کرنے کی بجائے حکومت یہ کام کرے، احسن اقبال میدان میں آ گئے

گوجرانوالہ ،پی ڈی ایم جلسہ کی سیکورٹی کس جماعت کے سپرد کی گئی؟

پی ڈیم جلسہ،سٹیڈیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش؟

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

نواز شریف کی متنازعہ تقریر، ن لیگی اراکین اسمبلی کی پارٹی چھوڑنے پر مشاورت

Leave a reply