نیا پاکستان محنت کشوں اور مزدوروں کا پاکستان ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا دعویٰ

نیا پاکستان محنت کشوں اور مزدوروں کا پاکستان ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محنت کشوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وباء کے پیش نظر محنت کشوں کا عالمی دن سادگی اور سماجی فاصلے برقرار رکھتے ہوئے منا رہے ہیں اور آج وطن عزیز ہم سے گھروں میں رہنے کا تقاضا کرتا ہے – وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ محنت کش ہمارے ہیرو ہیں جو رزق حلال کما کر معیشت کو مضبوط کرتے ہیں … نیا پاکستان محنت کشوں اور مزدوروں کا پاکستان ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں