نیا ناظم آباد ڈوب گیا، 15 روز سے پانی نہ نکلا، آواز اٹھانے پر شہری کو دھمکیاں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیا ناظم آباد کراچی کے رہائشی صارم نے کہا ہے کہ اس علاقے میں 15 روز سے بارشی پانی کو نہیں نکالا جا سکا، یہ علاقہ نوگو ایریا بن چکا ہے، مجھے آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ایک ہزار گھر ڈوبے ہوئے ہیں، شہری مشکلات کا شکار ہیں،لیکن یہاں ریسکیو ٹیموں کا داخلہ بند ہے، حکومت نوٹس لے صارم نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ نیا ناظم آباد کا رہائشی ہوں، 15 دن سے پانی بھرا ہوا ہے، پانی نہیں نکل رہا، ایدھی والون کو، این ڈی ایم اے والوں … نیا ناظم آباد ڈوب گیا، 15 روز سے پانی نہ نکلا، آواز اٹھانے پر شہری کو دھمکیاں پڑھنا جاری رکھیں