نئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیسے پولیس افسر؟ اہم انکشافات سامنے آ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو ہٹا کر انکی جگہ غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او تعینات کیا گیا ہے سی سی پی او لاہور تعینات ہونے والے ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر کا شمارپاکستان پولیس سروس کے انتہائی پروفیشنل، قابل، ایماندار اور فرض شناس پولیس افسران میں ہوتا ہے۔وہ ان دنوں سنٹرل پولیس آفس میں ڈی آئی جی ٹیکنیکل پروکیورمنٹ کے عہدے پر فرائض دے رہے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں انتہائی اہم عہدوں پر اپنے فرائض سر … نئے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیسے پولیس افسر؟ اہم انکشافات سامنے آ گئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں