نئی دہلی مسلم فسادات پر بالی وڈ شخصیات کی شدید مذمت

نئی دہلی میں مسلم فسادات کے نتیجے میں اب تک کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں بالی وڈ کی شوبز او رمیڈیا انڈسٹری کی شخصیات نے نئی دہلی میں ہونے والے فسادات کی آڑ میں مسلمانوں کے قتل عام پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حکومت سے جلد سے جلد امن بحال کرنے کا مطالبہ کیا باغی ٹی وی: بھارتی حکومت کی جانب سے نافذ کیے جانے والے بھارتی متنازع شہریت قانون کی وجہ سے پورا بھارت فسادات کی لپیٹ میں آ گیا ہے اور تقریباً ہر شہرمیں اس قانون کے خلاف مظاہرے اور احتجاج جارہی ہیں تاہم … نئی دہلی مسلم فسادات پر بالی وڈ شخصیات کی شدید مذمت پڑھنا جاری رکھیں