نئی دہلی فسادات پر بھارتی فنکاروں کا شدید ردعمل
نئی دہلی میں مسلم فسادات کے نتیجے میں اب تک کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں بے گناہوں کی موت پر بالی ووڈ فنکاروں نے شدید افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آج واضح ہوگیا کہ سی اے اے کا مطلب مسلم مخالف کے سوا کچھ نہیں باغی ٹی وی: بھارتی حکومت کی جانب سے نافذ کیے جانے والے بھارتی متنازع شہریت قانون کی وجہ سے پورا بھارت فسادات کی لپیٹ میں آ گیا ہے اور تقریباً ہر شہرمیں اس قانون کے خلاف مظاہرے اور احتجاج جارہی ہیں تاہم تین روز قبل دہلی کی صورتحال اس … نئی دہلی فسادات پر بھارتی فنکاروں کا شدید ردعمل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں