نئی حکومت ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو رہا کرائے،مولانا عبدالاکبر چترالی کا مطالبہ

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے نئی حکومت سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرانے کا مطالبہ کردیا۔ باغی ٹی وی : اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی نے وفاقی کابینہ کے وزراء کو حلف برداری کے بعد اپنے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ امید ہے وزرا اپنی دانش کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترکام کریں گے- وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی … نئی حکومت ڈاکٹرعافیہ صدیقی کو رہا کرائے،مولانا عبدالاکبر چترالی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں